Brailvi Books

یومِ تعطیل اعتکاف
18 - 42
وغیرہ سے مُلَاقَات کرکے دعوتِ اسلامی اور اسکے شعبہ جات کا تعارف کروائیں اور مدنی قافلے میں سَفَر کی دعوت پیش کریں۔ 
٭ سنّتیں اورآداب سیکھنے کا مدنی حلقہ (00: 12تا30: 12) : (30منٹ) اس حلقے میں  نگران اسلامی بھائی شرکا کوسنّتیں اور آداب سکھانے کی ترکیب بنائے ۔ 
٭ وقفۂ طعام وچوک درس (30: 12) : کھانا کھائیں اور اذانِ ظہر سے 12منٹ قبل (7منٹ) مدنی درس کی ترکیب کی جائے ، بعدِ درس نمازِ ظہر کی دعوت دے کر شرکا کو اپنے ساتھ مَسْجِد میں لانے کی کوشش کریں۔ 
٭ بعدِظہر درس:  (7منٹ) مدنی درس دیا جائے ۔ 
٭ نماز کے احکام کاحلقہ:  (30منٹ) نگران اسلامی بھائی نماز کے احکام کا حلقہ لگائیں اور حسبِ مَوْقَع وضوکاطریقہ / غسل کا طریقہ  / نمازِ جنازہ کا طریقہ  / نمازکی شرائط، فرائض، واجبات، مفسدات وغیرہ سمجھانے والے انداز میں پڑھ کر سنائیں۔ 
٭ درس وبیان سیکھنے کا حلقہ:  (19منٹ)  اس حلقے میں نگران مقامی نئے اسلامی بھائیوں کو اپنے ساتھ بٹھا کرمدنی  درس کا طریقہ سکھائے ۔ 
٭ دعاؤں کا حلقہ:  (19منٹ) گرمیوں میں یہ حلقہ اسی وقت میں ہوگا اور سردیوں میں یہ حلقہ اس وقت نہیں ہوگا۔ 
٭ وقفۂ آرام: ٭ حلقوں کے بعد عصر تک وقفہ آرام۔ 
٭ بعدِ عصر اعلان، بیان، مدنی دورہ: فرض نماز کے فوراًبعد اعلان کی ترکیب ہو، پھر دعا کے بعد