Brailvi Books

صحابیات اور پردہ
47 - 55
 کی رنگت جھلکے۔(۱)
٭☜چاہے کتنی ہی سخت آزمائش آن پڑے شَرعی پردہ ترک نہ کیجئے، اللہ شہزادئ کونَین، بی بی فاطِمہ اورامُّ المؤمنین بی بی عائشہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُماکے صدقے آسانی فرما دے گا۔(۲)
٭☜موت یا طلاق کی عدّت کے دَوران اسلامی بہن سنتیں سیکھنے یا سکھانے کیلئے گھر سے باہَرنہیں جاسکتی۔  (۳)
٭☜نامحرم پیر اور مُریدَنی کابھی پردہ ہے۔ مُریدَنی اپنے نامحرم پیر کا ہاتھ نہیں چوم سکتی۔ کہ(۴) یہ حرام ہے، پیر نہ روکے تو وہ بھی گنہگار ہے۔(۵)
٭☜اسلامی بہن کیلئےبہتر یہی ہے کہ گھر کے کسی مَحرم کے ذَرِیْعے قرآن سیکھے ورنہ باَمْرِمجبوری کسی اسلامی بہن سے سیکھنے کیلئے اِس طرح باہَر نکلے کہ پردے کے تمام شَرعی تقاضے پورے ہوں۔(۶)
٭☜عورَت رَمَضانُ الْمبارَک میں اپنے شوہر یا قابلِ اطمینان مَحرم کے ساتھ


(۱) ………پردے کے بارے میں سوال جواب،ص۴۲
(۲) ………پردے کے بارے میں سوال جواب،ص ۱۷۹
(۳) ………پردے کے بارے میں سوال جواب،ص۲۷۴
(۴) ………غیبت کی تباہ کاریاں،ص۳۲۸
(۵) ………پردے کے بارے میں سوال جواب،ص۸۴
(۶) ………پردے کے بارے میں سوال جواب، ص۸۶