Brailvi Books

قسط :9 تعزیت کا طریقہ
1 - 22
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط
اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ط
تعزیت کا طریقہ      (قسط : 9) (1 )
شیطان لاکھ سُستی دِلائے یہ رِسالہ( ۲۳ صَفحات ) مکمل پڑھ لیجیے اِنْ  شَآءَ اللّٰہ  عَزَّ وَجَلَّ   معلومات  کا اَنمول خزانہ  ہاتھ آئے  گا ۔ 
دُرُود شریف کی فضیلت
	سرورِ ذِیشان ، مَحبوبِ رَحمٰن صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :  جو مجھ پر ایک دِن میں 50 بار دُرُودِ پاک پڑھے قیامت کے دِن میں اُس سے مُصَافحہ کروں ( یعنی ہاتھ مِلاؤں ) گا ۔ (2 )       
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!	 صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
تعزیت کرنے کے مَدَنی پھول
سُوال :  تعزیت کے متعلق کچھ مَدَنی پھول اِرشاد فرما دیجیے ۔  
جواب : کسی مسلمان کی فوتگی پر اُس کے لَواحِقِین سے تعزىت کرنے سے پہلے اچھی



________________________________
1 -    یہ رِسالہ ۲۸ذُوالْحِجَّۃِ الْحَرام ۱۴۳۹؁ھ بمطابق  08 ستمبر 2018 کو عالمی مَدَنی مَرکز فیضانِ مدینہ بابُ المدینہ ( کراچی ) میں ہونے والے مَدَنی مذا کرے کا تحریری گلدستہ ہے ، جسے اَلْمَدِیْنَۃُ الْعِلْمِیَّۃ کے شعبے ’’ فیضانِ مَدَنی مذاکرہ‘‘نے مُرتَّب کیا ہے ۔  ( شعبہ فیضانِ  مَدَنی مذاکرہ )    
    اَلْقُرْبَةُ اِلٰی ربِّ العلمین  لابن بشکوال ، صفة النبی من رواية…الخ ، ص۹۰ ، حدیث : ۹۰ دار الکتب العلمية بیروت