پڑھے گا۔(۱)
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!دیکھا آپ نے کہ ہمارے پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمبعطائے پروردگار غیبوں پر خبردار ہیں، آپصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے نہ صرف پیٹ کے اندر بچہ ہونے کے بارے میں غیب کی خبر ارشاد فرما دی بلکہ اس کا بیٹا ہونا بھی بتا دیا نیز ان کی آنے والی نسلوں میں عباسی خلفا کی پیشین گوئی فرماتے ہوئے ان کے نام تک ارشاد فرما دئیے۔میرے آقا اعلیٰ حضرت ،امامِ اہلسنَّت مولانا شاہ امام احمد رضا خان عَلَیْہِ رَحمَۃُ الرَّحْمٰن فرماتے ہیں: ؎
اور کوئی غیب کیا تم سے نِہاں ہو بھلا
جب نہ خدا ہی چھپا تم پہ کروڑوں دُرُود (حدائقِ بخشش)
عُلَما کے فضائل
عرض : قرآن وحدیث کی روشنی میں عُلَما کے کچھ فضائل ارشاد فرما دیجیے۔
ارشاد:قرآن وحدیث میں عُلَما کے بے شمار فضائل بیان ہوئے ہیں،ان کی فضیلت وعظمت قیامت کے دن کھلے گی جب عام لوگوں کو حساب وکتاب کے لیے روکا جائے گا اور عُلَما کو ان کی شفاعت کے لیے روکا جائے گا۔ عُلَما کے فضائل
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ
۱ دلائل النبوة لابی نعیم،الفصل السادس والعشرون،ص۳۲۹،حدیث:۴۸۷