چینل کے بارے میں تأثرات کی تائید فرمائی ہے۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی مُحمَّد
(300) حضرت مولانامحمدعظیم رضوی مُدَّظِلُّہُ العَالِی
(مدرس جامعۃ الحسن رٹہ ، ڈڈیال ،ضلع میرپور، کشمیر)
انہوں نے بھی حضرت مولانا محمد معروف الرشید مُدَّظِلُّہٗ العَالِی کے مَدَنی چینل کے بارے میں تأثرات کی تائید فرمائی ہے۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی مُحمَّد
(301)حضرت مولاناسید اعجاز حسین شاہ مُدَّظِلُّہُ العَالِی
(لیکچرر کمپیوٹر الحسن ماڈل کالج اینڈ کمپیوٹر سائنس رٹہ،ڈڈیال ضلع میرپور کشمیر)
انہوں نے بھی حضرت مولانا محمد معروف الرشید مُدَّظِلُّہٗ العَالِی کے مَدَنی چینل کے بارے میں تأثرات کی تائید فرمائی ہے۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی مُحمَّد
(302) حضرت مولانا حافظ محمد صابرمُدَّظِلُّہُ العَالِی
(مہتمم مدرسہ کمالیہ انوارالعلوم غوثیہ ،عید گاہ روڈ ،قبولہ شریف، ضلع پاکپتن،پنجاب،پاکستان)