کی صورت میں پورا کرنے کی سعادت بھی دعوتِ اسلامی کے حق میں آئی۔
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
(72) حضرت مولانا قاری غلام فرید فریدی صاحب مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی
(مہتمم دارالعلوم حنفیہ ناظمیہ فریدیہ مرکزی جامع مسجدگلشن مدینہ شاہ خاورٹاؤن
ڈیفنس روڈ مرکزالاولیاء لاہورکینٹ)
مَدَنی چینل کے ذریعے دنیامیں اسلامی انقلاب برپا ہوگا۔حضرت امیراہلسنت (دامت برکاتہم العالیہ)کی بابرکت شخصیت ہمارے لیے عظیم سرمایہ ہیمَدَنی چینل پرآپ کی زیارت سے ہماراایمان تازہ ہوجاتاہے۔
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
(73) حضرت مولانا محمد وزیر القادری صاحب مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی
(مہتمم اعلی جامعہ غوثیہ سلطانیہ شاہی چوک ڈھاڈر،سبی بلوچستان)
اَلْحَمْدُ لِلّٰہ(عَزَّوَجَلَّ ) مَدَنی چینل کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔ مَدَنی چینل مسلمانوں کے لئے بہت بڑی نعمت ہے ۔مَدَنی چینل کو جتنا وسیع کیا جائے مسلک اہلسنّت کا اتنا ہی فائدہ ہے۔مَدَنی چینل اہلسنّت کے لئے ایک تحفہ ہے ۔ہم دعوتِ اسلامی کے مشکور ہیں کہ وہ مَدَنی