خوشی بھی ہوئی کہ یہ دعوتِ اسلامی کا اپنا چینل ہے۔
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
(60) حضرت مولاناقاری طارق محمود نقشبندی صاحب مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی
(خطیب جامع مسجد نقشبندیہ غازی آبادمرکزالاولیاء لاہور)
مَدَنی چینل بہت اچھا چینل ہے۔
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
(61) حضرت مولاناحافظ عامر رضا رضوی صاحب مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی
(خطیب جامع مسجد نورِالٰہی تکیہ مندرہ والا غازی آبادمرکزالاولیاء لاہور)
مَدَنی چینلکے آنے سے سب سے بڑی خوشی یہ ہوئی کہ یہ سنیّت کے فروغ کا بڑا ذریعہ ہے۔
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
(62) حضرت مولاناحافظ ناصر محمود علوی صاحب مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی
(خطیب جامع مسجد عثمانیہ عثمان نگر غازی آبادمرکزالاولیاء لاہور)