مَدَنی چینل دیکھ کر بہت اچھا لگا خاص طور پر’’کمسن مبلغ‘‘ پروگرام قابل ستائش ہے۔
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
(57) حضرت مولاناشیر علی نوری صاحب مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی
( خطیب جامع مسجد قادریہ حسین پورہ غازی آبادمرکزالاولیاء لاہور)
ہمیں مَدَنی چینل سے بہت سی توقعات وابستہ ہیں۔
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
(58) حضرت مولاناپیر محمد صدیق نقشبندی صاحب مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی
(خطیب جامع مسجد نقشبندیہ مجددیہ نظام آباد غازی آباد مرکزالاولیاءلاہور)
مَدَنی چینل کا آغاز وقت کی اہم ضرورت ہے۔
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
(59) حضرت مولاناقاری دوست محمد اعوان صاحب مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی
( خطیب جامع مسجد حنفیہ رضویہ تاج پورہ روڈمرکزالاولیاء لاہور )
مَدَنی چینل پر امیرِاہلسنّت کو دیکھ کر حیرانگی ہوئی لیکن پتہ چلنے پر