بہت اچھا لگا۔
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
(54) حضرت مولانامفتی محمد انعام الرحمن نوری صاحب مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی
( خطیب جامع مسجد غوثیہ مسلم آبادمرکزالاولیاء لاہور)
اَلْحَمْدُ لِلّٰہعَزَّوَجَلَّ نہ صرف مَدَنی چینل بلکہ بانی ٔ دعوتِ اسلامی ہمارے لیے سائِبان کی حیثیت رکھتے ہیں۔
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
(55) حضرت مولاناقاری شہباز احمد نقشبندی مجددی صاحب مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی
(خطیب جامع مسجد فاروقیہ لیز پورہ غازی آبادمرکزالاولیاء لاہور)
ہم دعوتِ اسلامی کے مشکور ہیں جنہوں نے مسلکِ اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ کے فروغ کے لیے مَدَنی چینل کا آغاز کیا۔
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
(56) حضرت مولاناقاری محمد حیات قادری صاحب مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی (خطیب جامع مسجد جمالِ مصطفیٰ تاج پورہ سکیم غازی آبادمرکزالاولیاء لاہور)