Brailvi Books

مَدَنی چینل کے بارے میں تأثرات (قِسْط اول)
36 - 48
بڑے شوق سے مَدَنی چینل دیکھ رہاہے ۔حیرت کی وجہ یہ ہے کہ وہ گھرانہ پورافیشن ایبل ہے ۔ جنہوں نے کبھی نمازہی نہ پڑھی سوائے عیدین کے اور جمعہ کے ۔ اب اس گھر والوں کے ذہن میں بھی مَدَنی چینل آچکاتھا۔مَدَنی چینل دیکھنے کی برکت سے پوراگھرانہ مدنی ماحول سے وابستہ ہوگیا۔ مَدَنی چینل کی کیابات ہے ! یہ بگڑے ہوئے لوگوں کی اصلاح کاسبب بن رہاہے۔ 
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
 (52) حضرت مولاناقاری محمد احمد فیضی صاحب  مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی
	(خطیب جامع مسجد ابوحنیفہ تکیہ حاجی شاہ غازی آبادمرکزالاولیاء لاہور)
	 مَدَنی چینل مسلک حق اہلسنت کا اشاعتی چینل ہے جس کی آمد سے ہم بہت خوش ہیں۔
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
 (53) حضرت مولاناقاضی غلام مرتضیٰ صدیقی صاحب  مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی
(خطیب جامع مسجد بابری تاج پورہ سکیم غازی آبادمرکزالاولیاء لاہور)
	اَلحمدُ للّٰہعَزَّوَجَلَّ مجھے مَدَنی چینل پر دین متین کی تبلیغ کا انداز