Brailvi Books

خُلَاصَۃُ النَّحْو
83 - 107
تمرین  (1)
	س:.1الف کا رسم الخط تحریر فرمائیے۔ س:.2ہمزہ وصلی، ہمزہ قطعی اورہمزہ اصلی کا رسم الخط بیان کیجیے؟ س:.3ہمزہ متوسطہ، ہمزہ متطرفہ اور یاء لکھنے کے احکام بیان فرمائیے۔  س:.4تنوین فتح لکھنے کا ضابطہ بیان کیجیے۔
تمرین  (2)
غلطی کی نشاندہی کیجیے۔ .1تنوین فتح ہمیشہ دوفتحوں  اور الف سے لکھی جاتی ہے۔  .2ہمزہ متطرفہ ہمیشہ ماقبل حرکت کے مناسب حرف کے اوپر لکھا جائے گا۔ .3ہمزہ وصلی مفتوح یا مضموم کو الف کی صورت میں  لکھ کر اوپر چھوٹا ہمزہ لکھتے ہیں۔ 
تمرین  (3)
(الف)درج ذیل جملوں  میں  الف کو ممدود یا مقصور لکھنے کی وجہ بیان کیجیے۔
	۱۔اَلْیَدُ الْعُلْیَا خَیْرٌ مِنَ الْیَدِ السُفْلَی۔  ۲۔إِنَّ مَا عِنْدَ اللہِ خَیْرٌ وَأَبْقَی۔ ۳۔اَلْعَصَا لِمَنْ عَصَی۔  ۴۔کَانَ عَلِيُّ بْنُ أَبِيْ طَالِبٍکَرَّمَ اللہُ وَجْہَہٗ عَلَمَ الْہُدَی  وََبَیْتَ الْعُلَا مُتَمَسِّکًا بِالْعُرْوَۃِ الْوُثْقَی۔ ۵۔لَنْ یَنْسَی الْمُسْلِمُوْنَ الْعُقْبَی۔
(ب)درج ذیل حکایت میں اِملاء اور ترقیم کی اَغلاط کی نشاندہی فرمائیے۔
	عَنْ عِیْسَیعَلٰی نَبِیِّنَا وَعَلَیْہِ الصَلَاۃُ وَالسَلَامُ إَنَّ اِبْلِیْسَ جَاءَ أِلَیْہِ فَقَالَ لَہٗ، اَلَسْتَ تَزْعَمُ اَنَّہٗ لَا یُصِیْبُکَ اِلَّا مَا کَتَبَ أللّٰہُ لَکَ! قَالَ؛ بَلٰي؟ قَالَ، فَارْمِ بِنَفْسِکَ مِنْ ہٰذَا ألْجَبَلِ، فَأِنَّہٗ اِنْ قَدَّرَ لَکَ السَلَامَۃَ تَسْلِمْ، فَقَالَ: لَہٗ یَا مَلْعُوْنُ؛ اِنَّ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ اَنْ یَخْتَبِرَ عِبَادَہٗ۔ وَلَیْسَ لِلْعَبْدِ اَنْ یَخْتَبِرَ رَبَّہٗ۔