تمرین (1)
س:.1حرف ندا اور منادیٰ کسے کہتے ہیں ؟ س:.2منادیٰ ٗمضاف، مشابہ مضاف، نکرہ یا مفرد معرفہ ہو تو کس طرح آئے گا؟ س:.3منادیٰ علم کی صفت اِبْنٌ ہو جوایک اور علم کی طرف مضاف ہو تو ان کوکس طرح پڑھیں گے ؟
تمرین (2)
غلطی کی نشاندہی کیجیے۔ .1حرفِ ندا یَا صرف منادیٰ قریب کے لیے آتا ہے۔ .2حرفِ ندا اور منادیٰ معرفہ کے درمیان ہٰذَا بڑھاتے ہیں۔ .3منادیٰ معرفہ مبنی علی الضم ہوتاہے۔ .4’’یَا بَکْرُ بْنَ زَیْدٍ‘‘ میں منادیٰ کو نصب دینا بھی جائز ہے۔
تمرین (3)
(الف)منادیٰ ، اس کی قسم اور اعراب اور بناء کے اعتبار سے اس کا حکم بیان کیجیے۔
۱۔یَا اللہ۔ ۲۔یَا رَسُوْل اللہِ۔ ۳۔یٰۤاَیَّتُہَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّۃُ۔ ۴۔رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃًالخ۔ ۵۔ہَیَا ظَالِما نَفْسًا تُبْ اِلٰی اللہِ۔ ۶۔أَیَا وَلَدَانِ۔ ۷۔أَسَعْد أَکْرِمْ أُسْتَاذَکَ۔ ۸۔ہَیَا نَاصِر بْنَ یَاسِرٍ۔ ۹۔رَبّنَا لَکَ الْحَمْدُ۔
(ب)درج ذیل جملوں میں غلطی کی نشاندہی فرما ئیے ۔
۱۔یَا زَیْدًا۔ ۲۔أَیَا عَبْدُ اللہِ۔ ۳۔أَ طَالِبُ تَخَافُ اللہَ تَفُوْزُ۔ ۴۔ہَیَا عِرْفَانُ بْنُ دَاوُدَ۔ ۵۔یَا رَحْمَۃٌ لِلْعٰلَمِیْنَ۔ ۶۔یَا مُسْلِمِیْنَ سَارِعُوْا اِلَی الْخَیْرِ۔ ۷۔یَا الْوَلَدُ اِحْفَظْ دَرْسَکَ۔ ۸۔یَا ہِنْدًا ابْنَۃَ زَیْدٍ۔ ۹۔أَیَا وَلَدَا۔