Brailvi Books

خُلَاصَۃُ النَّحْو
45 - 107
تمرین  (1)
	س:.1شرط وجزا جملہ اسمیہ ہوتے ہیں  یا جملہ فعلیہ؟ س: .2شرط وجزادونوں  ماضی یا مضارع ہوں  تو کیاحکم ہے؟ س: .3صرف شرط یاصرف جزا ٗ مضارع ہو تو کیا حکم ہے؟ س: .4کون کونسی صورتوں  میں  جزا پرفَ لانا واجب، جائزیا ناجا ئز ہے؟ 
تمرین  (2)
غلطی کی نشاندہی کیجیے۔ .1شرط کبھی جملہ اسمیہ ہوتی ہے اورکبھی جملہ فعلیہ۔ .2شرط اور جزا میں  سے جو مضارع ہو اُسے جزم دینا واجب ہے۔  .3جزافعل نہی ہو تو اُس پر فَ لاناناجائزہے۔  .4جزا مضارع منفی ہو تو اس پر فَ  لانا جائز ہے۔
تمرین  (3)
(الف)شرط وجزا میں کہاں  کہاں جزم واجب ہے نیزجزا پرفَ   لانے کاکیاحکم ہے؟
	۱۔اِذْمَا تَدْرُسْ تَنْجَحْ۔    ۲۔مَنْ یَرْحَمْ لَمْ یُحْرَمْ۔    ۳۔فَاِذَا قَرَاۡتَ الْقُرْاٰنَ فَاسْتَعِذْ بِاللہِ۔   ۴۔مَنۡ یَّبْتَغِ غَیۡرَ الۡاِسْلٰمِ دِیۡنًا فَلَنۡ یُّقْبَلَ مِنْہُ۔   ۵۔مَنۡ یَّقْتُلْ مُؤْمِنًا مُّتَعَمِّدًا فَجَزَآؤُہٗ جَہَنَّمُ۔  ۶۔مَنْ اِسْتَشَارَ لَا یَنْدَمْ۔  ۷۔مَنْ یُّطِعِ الرَّسُوۡلَ فَقَدْ اَطَاعَ اللہَ۔  ۸۔وَ اِنْ خِفْتُمْ عَیۡلَۃً فَسَوْفَ یُغْنِیۡکُمُ اللہُ مِنۡ فَضْلِہٖۤ۔
(ب)درج ذیل جملوں  میں  غلطی کی نشاندہی فرما ئیے ۔
	۱۔اِنْ تَحْفَظُ الدَرْسَ مَا أَنْتَ رَاسِبًا۔   ۲۔اِذَا تَصْبِرْ صَبْرًا سَتُوْجَرُ أَجْرًا۔ ۳۔اِنْ تَکْسِلُوْنَ فَلَمْ تَفُوْزُوْنَ۔   ۴۔اِذَا لَمْ تَسْتَحْیِ اِصْنَعْ مَا شِئْتَ۔  ۵۔مَا تَزْرَعُوْنَ فَحَصَدْتُمْ۔   ۶۔مَنْ تُحْسِنُ اِلَیْہِ یُحْسِنُ اِلَیْکَ۔