تمرین (1)
س:.1افعال قلوب کن افعال کو کہتے ہیں ؟ س: .2 افعال قلوب کس پر داخل ہوتے ہیں اور کیا عمل کرتے ہیں ؟ س: .3کن صورتوں میں افعال قلوب کو عمل دینا یا نہ دینا دونوں جائز ہیں ؟ س:.4افعال قلوب کا صرف ایک مفعول بہ بھی ہوتا ہے؟
تمرین (2)
غلطی کی نشاندہی کیجیے۔ .1جو افعال شک اوریقین ظاہر کریں انہیں افعال قلوب کہتے ہیں۔ .2افعال قلوب جملہ فعلیہ پر داخل ہوتے ہیں۔ .3افعال قلوب کا مفعول بہ صرف ایک ہوتاہے۔ .4ایک شخص کی دوضمیریں فاعل اور مفعول بن سکتی ہیں۔
تمرین (3)
(الف)افعال قلوب اور ان کے عمل کی نشاندہی فرما ئیے ۔
۱۔ وَ اِنِّیۡ لَاَظُنُّہٗ کَاذِبًا۔ ۲۔اَلَمْ یَجِدْکَ یَتِیۡمًا فَاٰوٰی۔ ۳۔حَسِبْتَہُمْ لُؤْلُؤًا مَّنۡثُوۡرًا۔ ۴۔ فَاِنْ عَلِمْتُمُوۡہُنَّ مُؤْمِنٰتٍ۔ ۵۔اِنَّہُمْ یَرَوْنَہٗ بَعِیۡدًا ۙ﴿۶﴾ وَّ نَرٰىہُ قَرِیۡبًا۔ ۶۔خِلْتُ الْاِخْلَاصَ مُخْلِصًا۔ ۷۔رَأَیْتُ الصِدْقَ نَجَاۃً۔ ۸۔زَعَمْتَکَ عَالِمًا۔ ۹۔ وَ تَحْسَبُہُمْ اَیۡقَاظًا وَّ ہُمْ رُقُوۡدٌ۔
(ب)درج ذیل جملوں میں غلطی کی نشاندہی فرما ئیے۔
۱۔وَجَدْتُ مَاءً بَارِدًا۔ ۲۔زَعَمْتُ الْحَیَاۃُ دَائِمَۃٌ۔ ۳۔حَسِبْتَہُمْ عَالِمًا۔ ۴۔عَلِمْتُ الْأَرْضَ سَاکِنًا۔ ۵۔رَأَیْتُ الْاِخْلَاصَ سَبِیْلُ النَجَاۃِ۔ ۶۔آتَیْتُنِيْ مَاءٌ۔ ۷۔خِلْتُ الْخَلِیْفَۃَ عَادِلَۃً۔ ۸۔ظَنَنْتُ الْوَلَدَیْنِ صَالِحًا۔ ۹۔حَسِبْتُ الْمُؤْمِنَاتَ صَابِرَاتٌ۔ ۱۰۔وَجَدْتُ الْمُسْلِمُوْنَ فَائِزُوْنَ۔ ۱۱۔عَلِمْتُ الْقَاضِيْ عَالِمًا۔