Brailvi Books

کباب سموسے کے نقصانات
1 - 12
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط
اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط  بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط
کباب سموسے کے نقصانات
شیطٰن  لاکھ سستی دِلائے یہ رسالہ  (12صَفحات )  پورا پڑھ کر اپنی آخِرت کا بھلا کیجئے۔  
دُرُود شریف کی فضیلت 
اللہ عَزَّ وَجَلَّکے محبوب ، دانائے غُیُوب،  مُنَزَّہٌ عَنِ الْعُیُوب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کافرمانِ رحمت نشان ہے، جس نے یہ کہا جَزَی اللہُ عَنَّامُحَمَّدًا مَّا ھُوَ اَھْلُہ (1)   70  فرشتے ایک ہزار دن تک اُس کیلئے نیکیاں لکھتے رہیں گے۔     (مُعجَم اَوسَط ج۱ص۸۲ حدیث۲۳۵ )  
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! 	صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
مسلمان کی بھلائی چاہنا کارِ ثواب
  حضرت سَیِّدُنا جریر بن عبدُاللّٰہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہفرماتے ہیں :  میں نے حضورتاجدارِ رسالت



________________________________
1 -   اللہ عَزَّ وَجَلَّ ہماری طرف سے حضرتِ محمد صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو ایسی جزا عطا فرمائے جس کے وہ اہل ہیں ۔