دیکھ کر پڑھنا٭ دُرودِ پاک پڑھنا٭ مختلف سنتوں پر عمل کرنا ٭ توبہ کرنا ٭عمامہ شریف باندھنا اور کھولنا٭ اذان دینا٭ اذان کا جواب دینا ٭اذان کے بعد کی دُعا پڑھنا٭ وضو کے شروع میں بِسْمِ اللّٰہِ وَالْحَمْدُ للّٰہ پڑھنا ٭ وضو کے بعد کلمۂ شہادت پڑھنا٭ باوُضو رہنا ٭باوُضو سونا٭مسجدیں آباد کرنا٭مسجد سے محبت کرنا٭عمامے کے ساتھ نماز پڑھنا٭نماز سے پہلے مِسواک کرنا ٭پہلی صَفْ میں نماز پڑھنا ٭ صف میں داہنی طرف کھڑے ہونا ٭ صف میں خالی جگہ پُر کرنا ٭ نماز کے اِنتظار میں بیٹھنا٭ سلام میں پہل کرنا٭ سلام کے الفاظ بڑھانا ٭گرم جوشی سے سلام کرنا ٭مصا فحہ کرنا٭خندہ پیشانی سے ملاقات کرنا٭ دُعا کرنا٭قبرستان والو ں کے لئے دُعا کرنا٭آیت یا سنّت سکھانا٭ نیکی کی دعوت دینا٭جمعے کے دن ناخن کاٹنا٭ صالحین کاذکرِ خیر کرنا٭شعائرِ اسلام کی تعظیم کرنا٭اِیثار کرنا٭ خاموش رہنا٭مسلمان کے دل میں خوشی داخل کرنا٭ نَرْم گفتگو کرنا٭مسلمان بھائی کو تکیہ پیش کرنا٭مسلمان بھائی کے لئے مسکرانا ٭بیچی ہوئی چیز واپس لینا٭قبلہ رخ بیٹھنا٭مجلس برخاست ہونے کی دُعا پڑھنا ٭مسلمان سے محبت رکھنا٭راستے سے تکلیف دہ چیز کو دور کرنا ٭جانوروں پر رحم کھانا٭ مریض کی عِیادت کرنا ٭مسلمان کی حا جت روائی کرنا٭جائز سفارش کرنا٭جھگڑے سے بچنا ٭اِعتکاف کرنا٭ تعزیت کرنا ٭ تنگ دَسْت قَرْض دار کو مہلت دینایا اس کے قَرْض میں کچھ کمی کرنا٭رشتے دار پر صَدَقہ کرنا ٭تنگ