کے شوقِ عبادت کی حکایات پڑھئے اور٭ نیکیوں پر اِستقامت حاصل کرنے کے لئے اچھی صحبت اِختیار کر لیجئے۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللّٰہُ تعالٰی علٰی محمَّد
نیکیوں کے فضائل کا مطالعہ کیجئے
نیکیوں کے فضائل جاننے کے بعدنیکیوںکا شوق بڑھ جاتا ہے ، یہ فضائل جاننے کے لئے دعوتِ اسلامی کے اشاعتی اِ دارے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتب ورسائل سے بھی مدد لی جاسکتی ہے۔ ۱؎ دینی کتب ورسائل کے مطالعے سے جہاں
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینہ
۱؎ :مثلاًشیخِ طریقت امیرِ اہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ کی تمام تصانیف بالخصوص ٭فیضانِ سنت (جلد اول) ٭تلاوت کی فضیلت ٭نماز کے احکام ٭رفیق الحرمین ٭رفیق المعتمرین٭نیکی کی دعوت (فیضانِ سنت کا ایک باب) ٭اسلامی بہنوں کی نماز٭مدنی پنج سورہ٭ سمندری گنبد٭ مدینے کی مچھلی٭عفوودرگزر کے فضائل ٭ابلق گھوڑے سوار٭ 163مدنی پھول ٭ 101 مدنی پھول ٭ مسجدیں خوشبوداررکھیی٭صبحِ بہاراں٭خاموش شہزادہ ٭ آقا کا مہینہ ٭ میٹھے بول ٭انمول ہیرے(وغیرہ)کا مطالعہ کیجئے اور مجلس المدینۃ العلمیۃ (دعوتِ اسلامی) کی پیش کردہ تالیفات میں سے ٭فیضانِ زکوٰۃ ٭جنت کی دوچابیاں ٭ توبہ کی روایات وحکایات ٭ ضیائے صدقات٭ قبر میں آنے والا دوست ٭خوفِ خدا ٭ چالیس فرامینِ مصطفی ٭جنت میں لے جانے والے اعمال٭حسن اخلاق ٭سایۂ عرش کس کس کو ملے گا؟٭شکر کے فضائل٭راہِ علم ٭فضائلِ دعا٭راہِ خدا میں خرچ کرنے کے فضائل٭بہشت کی کنجیاں٭اخلاقِ صالحین ٭جنت کی تیاری کا مطالعہ بے حد مفید ہے۔اِن کتب و رسائل کو دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.netسے ڈاؤن لوڈ بھی کیاجاسکتا ہے اس کے علاوہ دعوتِ اسلامی کی مجلس آئی ٹی(I.T) کی طرف سے ’’المدینہ لائبریری‘‘ کے نام سے ایک سافٹ وئیر بھی شائع کیا جاچکا ہے جس کی مدد سے ان کتب ورسائل کا مطالعہ کرنا اور اپنامطلوبہ مواد تلاش کرنا بے حد آسان ہوگیا ہے ، اَ لْحَمْدُلِلّٰہِ عَلٰی ذٰلِک۔