| حرص |
منفرد
مال جمع کرنے کا شری حکم
(۱) اہلِ انقطاع میں سے ہے جمع کرنا باعث ِ عقاب ہے
(۲) اہلِ صدقات میں سے ہیں مالِ صدقہ جمع کرتے ہو ءے مزید صدقہ لینا حرام ہے
(۳) جمع کرنے کی صور ت میں گناہ میں جا پڑتا ہے حاجت سے زائد مال راہ خدا میں خرچ کر دے
(۴)بے صبرا ہے،شکوہ یا نا جاءز ذراءع میں جا پڑے گا روزانہ، ماہانہ یا ششماہی کی بنیا د پر بقدر حاجت جمع رکھے
(۵) مفتی یا عالم اس کا متبا دل مو جود نہیں جمع رکھنا واجب ہے
اس کا متبا دل مو جود ہے جمع رکھنا اہم و موکد ہے
(۶)طالبِ علم دین ہے جمع رکھنا اہم و موکد ہے
(۷)مذ کورہ بالا کسی قسم کے تحت نہیں آتا جمع نہ رکھنے میں دل پریشان ہو تا ہے جمع رکھنا افضل ہے
جمع رکھنے میں دل پریشان ہو تا ہے جمع نہ رکھنا افضل ہے جمع رکھنا نہ رکھنا اس کے لیے برابر ہے جمع کرنے یا نہ کرنےدونوں کا اختیارہے