Brailvi Books

حضرت سیدنا عبد الرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ
109 - 126
 ہوئے۔ طبیبوں کے طبیب، اللہ   عَزَّ وَجَلَّ کے حبیب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے لعاب دہن لگا کروہ کٹا ہوا بازو پھر کندھے کے ساتھ جوڑدیا۔(۱)
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! 	صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
(3) …صلہ رحمی کرو،قطع تعلقی سے بچو:
حضرت سیِّدُناعبدالرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ حدیث قدسی روایت کرتے ہیں ،اللہ عَزَّ وَجَلَّارشادفرماتاہے:میں اللہ ہوں ،میں رحْمٰن ہوں اور میں نے رَحْم (یعنی رشتہ) کو پیدا کیا اور اس کا نام اپنے نام سے مشتق کیاپس جو اسے ملائے گامیں اسے ملائے رکھوں گااور جواس کو قطع کرے گا (یعنی کاٹے گا) میں اس سے قطع کروں گا۔(۲)
صلہ رحمی کیاہے؟
دعوتِ اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ 1197 صَفحات پر مشتمل کتاب، ’’بہارِ شریعت‘‘جلد سوم صَفْحَہ 558پر صدرُ الشَّریعہ، بدرُ الطَّریقہ حضرتِ علّامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْقَوِی صلہ
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ
(۱)…مدارج النبوۃ،ج۲،ص۸۷
(۲)… سنن الترمذی، کتاب البروالصلۃ، باب ماجاء فی قطعیۃ الرحم، الحدیث: ۱۹۱۴، ج۳، ص۳۶۳