Brailvi Books

حضرت سیدنا عبد الرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ
103 - 126
(1)… اَلطَّاعُوْنُ شَھَادَۃٌ لِکُلِّ مُسْلِم یعنی طاعون ہرمسلمان کے لئے شہادت ہے۔(۱)
(2)… مَنْ مَاتَ فِی الطَّاعُوْنَ فَہُوَ شَھِیْدٌیعنی طاعون میں مرنے والا شہید ہے۔ (۲)
(3)… اَلطَّاعُوْنُ شَھَادَۃٌ لِاُمَّتِییعنی طاعون میری اُمّت کے لئے شہادت ہے۔(۳)
(4)… اَلطَّاعُوْنُ شَھَادَۃٌیعنی طاعون شہادت ہے۔(۴)
(5)… اَلطَّاعُوْنُ شَھَادَۃٌ لِاُمَّتِیْ وَرَحْمَۃٌ لَھُمْ وَرِجْسٌ عَلَی الْکَافِرِیْنَ یعنی طاعون میری اُمّت کے لئے شہادت اور رحمت ہے اور کافروں پر عذاب ہے۔(۵)
طاعون سے بھاگناممنوع ہے:
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!طاعون کی وجہ سے طاعون زدہ علاقہ چھوڑ کربھاگ جانے کی سختی سے ممانعت ہے اوریہ گناہ کبیرہ ہے،کیونکہ یہ تقدیر اِلٰہی
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ
(۱)… صحیح البخاری، کتاب الجھاد، باب الشھادۃ سبع، الحدیث: ۲۸۳۰، ج۲، ص۲۶۳
(۲)… صحیح مسلم، کتاب الامارۃ، باب بیان الشھداء،  الحدیث: ۱۹۱۴، ص ۱۰۶۰
(۳)… المعجم الاوسط،الحدیث: ۵۵۳۱، ج۴، ص ۱۵۰
(۴)… المسند للامام احمد بن حنبل، الحدیث: ۱۷۸۱۲، ج۶، ص ۲۳۸
(۵)… کنزالعمال، کتاب الطب والترقی، الحدیث: ۲۸۴۲۷، ج۵، الجزء العاشر، ص ۳۱