Brailvi Books

ہفتہ وار اجتماع
67 - 79
 سنے ؟ (15)فِکْرِ مدینہ کی؟ (16)صلوٰۃُ التوبہ اَدا کی؟ (17)چٹائی پر سوئے ، سرہانے سنّت بکس رکھا؟ (18)سُنّتِ قبلیہ اور فرضوں کے بعد والے نَوَافِل اَدا کئے (19) تَـھَجُّد ، اِشْرَاق و چاشت اور اَوَّابِیْن ادا کی؟ (20) تَحِیَّةُ الْوُضُو اور تَحِیَّةُ الْمَسْجِد اَدا کی؟ (21)کنز الایمان سے تین۳ آیات مع ترجمہ و تفسیر تلاوت کی؟ (22) (دو۲ پر انفرادی کوشش کی؟ ) (23)دو۲ گھنٹے مدنی کاموں پر صَرف کئے ؟ (24) اپنے نگران کی اِطَاعَت کی؟ (25) مانگ کر چیزیں اِسْتِعمال تو نہیں کیں؟ (26) کسی سے برائی صادِر  ہونے کی صُورَت میں اِصْلَاح کی؟ (27) قبلہ کی سَمْت رخ کیا؟ (28) غصے کا عِلاج کیا؟ (29) فُضُول سوالات تو نہیں کئے ؟ (30) نامحرم رشتے داروں / نامحرم پڑوسنوں سے پردہ کیا؟(31)فلموں ، ڈراموں ، گانے باجوں سے بچے ؟ (32) گھر میں مَدَنیماحول بنانے کی کوشِش کی؟ (33) تُہْمَت ، گالی گلوچ سے بچے ؟ (34) دوسرے کی بات تو نہیں کاٹی؟(35)صدائے مدینہ لگائی؟ (36)آنکھوں کا قُفْلِ مدینہ لگاتے ہوئے نگاہیں نیچی رکھیں؟ (37) کسی اور  کے گھروں کے اندر جھانکنے سے بچنے کی کوشِش کی؟ (38)جھوٹ ، غیبت ، چُغْلِی ، حَسَد ، تکبُّر ، وعدہ خلافی سے بچے ؟ (39) دن کا اَکْثَر حِصّہ باوُضُو رہے ؟ (40) مُخَاطب کے چہرے پر نگاہیں تو نہیں گاڑیں؟ (41) وَقْت پر قَرْض ادا کیا؟ (42) مسلمانوں کے عُیُوب کی پردہ پوشی کی؟ (43) یکساں تعلقات رکھے ؟ (44) نَماز اور دُعا میں خُشُوع و خُضُوع پیدا کرنے کی کوشِش کی؟(45)عاجِزی کے ایسے اَلْفَاظ تو نہیں بولے جن کی تائید دل نہ کرے ؟ (46)زبان کا قُفلِ مدینہ لگاتے  ہوئے اشارے اور چار۴ بار لکھ کر گفتگو کی؟ (47) ایک بیان یا  مَدَنی مُذاکَرَہ آڈیو ، ویڈیو یا یا مَدَنیچینل 1گھنٹہ 12 منٹ دیکھا؟ (48) مذاق مسخری ، طنز ، دل آزاری ، قہقہہ لگانے سے بچے ؟ (49) ضَروری گفتگو کم سے کم اَلْفَاظ میں کی؟ (50)مَعْیُوب لباس تو نہیں پہنا؟