Brailvi Books

ہفتہ وار اجتماع
51 - 79
(6)متعلقہ ذِمَّہ داران کو از خود ہفتہ وار اجتماع کے اِنتظامات و مجالس کی تکمیل وغیرہ کی ترکیب کرنی چاہئے ۔ (1)
(7)ہفتہ وار اجتما ع میں بس / ویگن میں آئیں تو مَسْجِد سے کچھ پہلے ہی اسٹاپ پر اُتر کر پیدل اجتماع گاہ میں پہنچیں تاکہ راستے بھر دعوتِ اسلامی کی تشہیر ہو ۔ (2)
(8)ہفتہ وار اجتماع میں فِیْ سَبِیْلِ الله وَقْت دینے والے مجلس حفاظتی اُمور کے اِسْلَامی بھائیوں کی تَرْبِیَت کی جائے ، انہیں فعّال کیا جائے ، نگرانِ کابینہ ان کامدنی مشورہ کریں ۔ (3)
(9)ہفتہ وار اجتماع مَدَنی کام کو اُٹھانے کاایک بہترین ذریعہ ہے ۔ (4)
(10) ہفتہ واراجتماع (اسلامی بھائی و اسلامی بہنیں) اور نَمازِ جُمُعہ کے اجتماعات ، مَکْتَبَةُ الْـمَدِیْنَه کا لٹریچر (Literature) مثلاً کتب و رسائل وغیرہ فَرَوخْت کرنے کے بہترین مَقامات ہیں ۔ ((چُنَانْچِہ نگرانِ کابینہ و ذِمَّہ داران تمام ہفتہ وار اجتماعات میں مَکْتَبَةُ الْـمَدِیْنَه کے بستے لگوائیں ۔ (5) بڑے شہروں کے ہفتہ وار اجتماعات میں حسبِ ضَرورت مَکْتَبَةُ الْـمَدِیْنَه کے بستے بڑھا دئیے جائیں ۔ ((مگر ہفتہ وار اِجْتِمَاعکے بیان کے دوران مَکْتَبَةُ



________________________________
1 -      مدنی مشورہ مرکزی مجلس شوریٰ ، ۲۴ رجب تا یکم شعبان ۱۴۳۱ھ ، 7تا 14 جولائی 2010ء
2 -      مدنی مشورہ مرکزی مجلس شوریٰ ، ۱۵ تا ۲۰ ربیع الاوّل ۱۴۳۱ھ ، 2 تا7 مارچ 2010ء 
3 -      مدنی مشورہ مرکزی مجلس شوریٰ ، 2 تا5 ذو القعدۃ الحرام 1437ھ ، 6 تا9اگست 2016ء
4 -      مدنی مشورہ مرکزی مجلس شوریٰ ، ۲۱ جمادی اولیٰ ۱۴۲۸ھ ، 9جون2007ء
5 -      مدنی مشورہ مرکزی مجلس شوریٰ ، ۲۳تا۲۷محرم الحرام۱۴۲۹ھ ، 1 تا 5فروری 2008ء
6 -      مدنی مشورہ مرکزی مجلس شوریٰ ، ۵تا۱۰شعبان المعظم۱۴۲۹ھ ، 8تا13اگست 2008ء
7 -      مدنی مشورہ مرکزی مجلس شوریٰ ، 16محرم ۱۴۳۷ھ ، نومبر2015ء