Brailvi Books

ہفتہ وار اجتماع
14 - 79
ہفتہ وار سُنّتوں بھرے اجتماع کی پہلی نشست کا جدول

1	اذانِ مغرب	3منٹ	7	اعلانات	05 منٹ
2	نمازِ مغرب مع اوّابین	20 منٹ	8	ذِکْرُ اللہ	05 منٹ
3	تِلاوت سورۂ مُلک مع نیتیں	07 منٹ	9	دُعا	10 منٹ
4	نعت شریف مع نیتیں	05 منٹ	10	صلوٰة و سلام و اختتامِ مجلس کی دُعا	05 منٹ
5	سُنّتوں بھرا بیان	50 منٹ		کل دورانیہ	120منٹ
6	سُنّتیں و آداب مع 6 دُرودِ پاک اور2دُعائیں	10 منٹ			

مدینہ : صلوٰۃ و سلام دُعا کے فوراً بعد ہونا چاہئے ، پھراذانِ عشا تا کہ نَمازِ عشا پڑھنے والوں کو تشویش نہ ہو ۔ 



دوسری نشست کا جدول
میٹھے میٹھے اِسْلَامی بھائیو ! نمازِ عشا کی با جَمَاعَت ادائیگی کے بعد اِنفرادی کوشش اورپھر تقریباً 15منٹ کے مدنی حلقوں کا جَدْوَل ہوتا ہے ، جن میں 5 منٹ کے لئے گناہوں کے عذابات کے موضوع پر بعض گناہوں کے مُتَعَلِّق شَرْعِی اَحْکام ، ان گناہوں میں  مُبْتَلا ہونے کے اَسْبَاب اور ان سے بچاؤ کے طریقے و عِلاج بیان کئے جاتے ہیں ، پھر 5 منٹ تک کوئی مُـخْتَصَر دُعا زبانی یاد کروائی جاتی ہے اور آخر میں 5 منٹ کے لئے اجتماعی فِکْرِ مدینہ کی بھی ترکیب ہوتی ہے ۔  اس کے بعد کم و بیش 41 منٹ تک مُلَاقَات و انفرادی کوشش اور خیرخواہی (کھانے ) وغیرہ کا سلسلہ ہوتا ہے ۔