Brailvi Books

ہفتہ وار مدنی مذاکرہ
45 - 70
( 20) کارکردگی جَمْع کروانے کی تاریخیں: ٭ ہفتہ وارمدنی مذاکرہ اجتماع گاہ ذمہ دار: 2 ٭ڈویژن: 2٭کابینہ: 3٭کابینات: 5٭ملک: 7
( 21) مدنی مشوروں کی کَثْرَت سے بچنے کے لئے مُقَرَّر کردہ سَطْح کے عِلاوہ کسی اور سَطْح کا مدنی مشورہ لینے کیلئے متعلقہ نگران سے اِجازَت ضَروری ہے ۔ ٭جب بڑی سَطْح کے ذِمَّہ دار دیگر سَطْح کے ذِمَّہ داران کا مدنی مشورہ کر لیں تو اس ماہ ان کا ماہانہ مدنی مشورہ نہیں ہو گا ٭اسی طرح جس ماہ نگرانِ کابینہ / مُشَاوَرَت شعبے کے ذِمَّہ داران کا مدنی مشورہ فرمائیں گے ، اس ماہ بھی شعبہ ذِمَّہ داران ماہانہ مدنی مشورہ نہیں کریں گے ۔ ( شعبے کے مدنی کام کو مَضْبُوط اور مُنَظَّم کرنے کے لئے وقتاً فوقتاً اپنے نگرانِ مُشَاوَرَت سے شعبے کے اِسْلَامی بھائیوں کا مشورہ کروانا مُفِید ہے ۔ ) 
( 22) پاکستان /  بیرونِ ملک سَطْح کے ذِمَّہ دار ہر عیسوی ماہ کی 7تاریخ تک کارکردگی پاکستان انتظامی کابینہ / دفتر مجلس بیرونِ ملک اور متعلقہ رکنِ شوریٰ کو میل ( Mail) کر دیں۔ ( یادرہے !  کارکردگی مَدَنی مشورے سے مشروط نہیں ،  اگر کسی وجہ سے مَدَنی مشورہ نہ ہو سکے تب بھی مُقَرَّرہ تاریخ پر اپنے نگران کو کارکردگی پیش کر دیں۔ ) 
( 23) ہر ذِمَّہ دار ہر ماہ کا پیشگی جَدْوَل عیسوی ماہ کی 19 تاریخ تک اپنے نگران ( نگرانِ مُشَاوَرَت  /  نگرانِ مَـجْلِس) سے مَنْظُور کروائے ،  پھر اس کے مُطابِق پیشگی اِطِّلَاع کے ساتھ اپنے جَدْوَل پر عَمَل کرے اور مہینہ مُکَمَّل ہونے کے بعد 3 تاریخ تک کارکردگی جَدْوَل اپنے نگران( نگرانِ مُشَاوَرَت /  نگرانِ مَـجْلِس) کو پیش کرے ۔