( 19) مَدَنی مشورہ کی تاریخ و مَدَنی پھول:
# تاریخ مَدَنی مشورہ لینے والے سطح شرکا مَدَنی پھول
1 2 نگرانِ کابینہ / کابینہ ذِمَّہ دار کابینہ ڈویژن ذمہ داران و ہفتہ وارمدنی مذاکرہ سطح پر مجلس کے نگران و اراکین انفرادی کارکردگی ، پیشگی جدول و جدول کارکردگی ، ذِمہ داران کے تقرر ، ترقی و تنزلی کا جائزہ ، ہفتہ وارمدنی مذاکرے کے مسائل اور ان کا حل ، اگلے ماہ کے اہداف وغیرہ
2 4 نگرانِ کابینات / کابینات ذمہ دار کابینات کابینہ ذمہ داران / /
3 5 نگرانِ مجلس / صوبائی ذمہ دار صوبہ اراکینِ کابینات
4 6 رکنِ شوریٰ / نگرانِ مجلس ملک اراکینِ مجلس ( صوبائی ذِمَّہ داران) / /
وضاحت: رُکنِ شوریٰ / نگرانِ مجلس پاکستان سَطْح کی مَـجْلِس( صوبائی ذِمَّہ داران) کا ہر ماہ مدنی مشورہ فرمائیں۔ ٭مَعْمُول( Routine) سے ہٹ کرہونے والے شعبہ جات کے مدنی مشوروں یا تربیتی اجتماعات کے لئے اوّلاً اِجازَت نامہ مُکَمَّل پُر کر کے طے شدہ طریقِ کار کے مُطابِق متعلقہ ذِمَّہ دار کو جَمْع کروانا ہو گا۔ ( مزید وَضَاحَت کے لئے اِجازَت نامہ برائے مدنی مشورہ یا تربیتی اجتماع کے مدنی پھول بغور مُلَاحَظہ کر لیجئے ، یہ اِجازَت نامہ پاکستان انتظامی کابینہ سے میل ہوچکا ہے ، بوقتِ ضَرورت دوبارہ حاصِل کیا جا سکتا ہے )