Brailvi Books

ہفتہ وار مدنی مذاکرہ
43 - 70
( 18) ذِمَّہ داران کی تَقَرُّری کی ترکیب: 
#	سطح	ذمہ دار	#	سطح	ذمہ دار	
1	اجتماع گاہ  ( مدنی مذاکرہ) 	3رکنی مجلس ( مدنی مذاکرہ) 	5	صوبہ	صوبائی ذمہ دار ( رکنِ مجلس) 	
2	ڈویژن	ڈویژن ذمہ دار	6	پاکستان	نگرانِ مجلس	
3	کابینہ	رکنِ کابینہ	7	مرکزی مجلسِ شوریٰ	رُکنِ شوریٰ مجلس ہفتہ وارمدنی مذاکرہ	
4	کابینات	رکنِ کابینات				
٭ہر ہفتہ وارمدنی مذاکرہ سَطْح پر 3رُکنی مَـجْلِس ہو گی۔ 
٭کابینہ اورکابینات سَطْح پر الگ الگ ذِمَّہ دارہوں گے ۔ 
٭ OB Van اجتماع اورلگاتارہونے والے مدنی مذاکرے بھی مجلس ہفتہ وار مدنی مذاکرہ کے تحت ہوں گے ۔ 
٭صوبائی ذِمَّہ داران پاکستان سَطْح کی مَـجْلِس کے رُکن ہیں ٭ Skype جَدْوَل( برائے بیرونِ ملک) بھی اسی مَـجْلِس کے تحت ہو گا
٭بیرونِ ملک کے ذِمَّہ داران متعلقہ ممالک ذِمَّہ دار /  رُکنِ شوریٰ کی اِجازَت سے اس شعبے میں کسی بھی سَطْح پر ذِمَّہ دار مُقَرَّر کریں۔ 
٭یاد رہے !  کسی بھی سَطْح کے اراکین و نگران کی تَقَرُّری کے لئے متعلقہ سَطْح کے نگران کی اِجازَت ضَروری ہے ۔ ( امیر اہلِسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہر مجلس میں مدنی اسلامی بھائی کے ہونے کو پسند فرماتے ہیں۔ )