اِجْتِمَاعِی فکرِ مدینہ کا طریقہ ( 72مَدَنی اِنْعَامات )
یومیَّہ 50مَدَنی اِنْعَامات:
( 1 ): اچھی اچھی نیتیں کیں ؟ ( 2 ): پانچوں نمازیں تکبیرِ اُولیٰ کے ساتھ باجماعَت ادا کیں ؟ ( 3 ): ہر نماز کے بعد آیَۃُ الْکُرسِی،تسبیحِ فاطِمَہ،سورۂ اِخْلَاص پڑھی ؟ ( 4 ): اذان و اِقَامَت کا جواب دیا ؟ ( 5 ): 313 بار دُرودِ پاک پڑھا ؟ ( 6 ): مسلمانوں کو سلام کیا ؟ ( 7 ): آپ اور جی سے گُفْتگُو کی ؟ ( 8 ): جائز بات کے اِرَادے پر اِن شَآء اللّٰہ کہا ؟ ( 9 ): سلام اور چھینکنے والے کی حَمْد پر جواب دیا ؟ ( 10 ): دعوتِ اسلامی کی اِصْطِلَاحَات اِسْتِعْمَال کیں ؟ ( 11 ): بھوک سے کم کھاتے ہوئے پیٹ کا قُفْلِ مدینہ لگایا ؟ ( 12 ): دو۲ مَدَنی دَرْس دئیے یا سنے ؟ ( 13 ): مَدْرَسَۃُ الْمَدِینَہ بالِغَان پڑھا یا پڑھایا ؟ ( 14 ): 12 مِنَٹ اِصْلَاحی کِتاب اور فیضانِ سنَّت سے تَرْتِیْب وار 4صفحات پڑھے یا سنے ؟ ( 15 ): فکرِ مدینہ کی ؟ ( 16 ): صَلٰوةُ التَّوْبَہ ادا کی ؟ ( 17 ): چَٹائی پر سوئے ، سرہانے سنَّت بکس رکھا ؟ ( 18 ): سنَّتِ قبلیہ اور فرضوں کے بعد والے نوافِل ادا کئے ؟ ( 19 ): تَھَجُّد، اِشْرَاق و چاشت اور اَوَّابین ادا کی ؟ ( 20 ): تَحِیَّۃُ الْوُضُو اور تَحِیَّۃُ الْمَسْجِد ادا کی ؟ ( 21 ): کَنْزُ الْاِیْمَان سے تین۳ آیات مَعَ ترجمہ وتفسیر تِلاوت کی یا سُنی ؟ ( 22 ): دو۲ پر اِنْفِرَادی کوشش کی ؟ ( 23 ): دو۲ گھنٹے مَدَنی کاموں پر صَرْف کئے ؟ ( 24 ): اپنے نگران کی اِطَاعَت کی ؟ ( 25 ): مانگ کر چیزیں اِسْتِعْمال تو نہیں کیں ؟ ( 26 ): کسی سے بُرائی صادِر ہو نے کی صورت میں اِصْلَاح کی ؟ ( 27 ): پردے میں پردہ کیا نیز قبلہ کی سَمت رُخ کیا ؟ ( 28 ): غصّے کا عِلاج کیا ؟ ( 29 ): فضول سوالات تو نہیں کئے ؟ ( 30 ): نامَحْرم رِشْتے داروں / نامَحْرم پڑوسنوں سے شَرْعِی پردہ کیا ؟ ( 31 ): فلمیں، ڈِرامے ، گانے باجے سے بچے ؟ ( 32 ): گھر میں مَدَنی ماحول بنانے کی کوشش کی ؟ ( 33 ): تہمت، گالی گلوچ سے بچے ؟ ( 34 ): دوسرے کی بات تو نہیں کاٹی ؟ ( 35 ): صدائے