Brailvi Books

گُنَاھوں کے عَذَابات( حصہ اول )
84 - 86
مدینہ لگائی ؟ ( 36 ): آنکھوں کا قُفْلِ مدینہ لگاتے ہوئے نِگاہیں نیچی رکھیں ؟ ( 37 )کسی اور کے گھروں کے اندر جھانکنے سے بچنے کی کوشش کی ؟ ( 38 ): جھوٹ، غیبت، چُغْلی، حَسَد، تکبُّر، وَعْدَہ خِلافی سے بچے ؟ ( 39 ): دن کااکثر حِصَّہ باوُضُو رہے ؟ ( 40 ): مُخَاطَب کے چہرے پر نِگاہیں تو نہیں گاڑیں ؟ ( 41 ): وَقْت پر قَرْض ادا کیا ؟ ( 42 ): مسلمانوں کے عُیُوب کی پردہ پوشی کی ؟ ( 43 ): یَکْساں تَعَلُّقات رکھے ؟ ( 44 ): نماز اور دُعا میں خُشُوع وخُضُوع پیدا کرنے کی کوشِش کی ؟ ( 45 ): عاجِزی کے ایسے الفاظ تو نہیں بولے جن کی تائید دل نہ کرے ؟ ( 46 ): زبان کا قُفْلِ مدینہ لگاتے ہوئے اِشارے سے اور 4 بار لکھ کر گُفْتگُو کی ؟ ( 47 ): ایک بیان یا مَدَنی مُذَاکرہ آڈیو، ویڈیو یا مَدَنی چینل 1گھنٹہ 12منٹ دیکھا ؟ ( 48 ): مذاق مَسْخری، طنز ، دل آزاری، قہقہہ لگانے سے بچے ؟ ( 49 ): ضروری گفتگو کم سے کم الفاظ میں کی ؟ ( 50 ): سارا دن مَدَنی حُلیہ اپنایا ؟
قُفْلِ مَدِینہ کارکردگی: 
٭ لکھ کر گفتگو 12مرتبہ ٭ اِشارے سے گفتگو 12مر تبہ٭ نگاہیں گاڑے بغیر گفتگو 12مرتبہ ٭ قفلِ مدینہ عینک کا اِسْتِعْمال 12منٹ ۔
ہفتہ وار 8مَدَنی اِنْعَامات: 
( 51 ): ہفتہ وار اِجْتِماع میں اوّل تا آخر شرکت کی ؟ ( 52 ): بعدِ اجتماع 4پر اِنْفِرادی کوشِش کی ؟ ( 53 ): مریض کی عِیَادَت کی ؟ ( 54 ): مَدَنی دورے میں شرکت کی ؟ ( 55 ): جو پہلے مَدَنی ماحول سے وابستہ تھے مگر اب نہیں آتے ان کو دوبارہ وابستہ کر نے کی کوشش کی ؟ ( 56 ): مَسْجِد اجتماع ( ہفتہ وار مَدَنی مُذَاکرہ ) میں شرکت کی ؟ ( 57 ): مَکْتُوب روانہ کیا ؟ ( 58 ): پیر شریف کا روزہ رکھا ؟