اَنْتَ(1) ( اِنْ شَآءَ اللہ! ) پڑھنے والے کا دل زِنْدہ ر ہے گا اور خاتِمَہ اِیمان پر ہوگا ۔(2)
حلقوں میں یاد کروائی جانے والی دُعا
سوتے وَقْت کی دُعا
اَللّٰہُمَّ بِاسْمِکَ اَمُوْتُ وَاَحْیَا
ترجمہ: اے اللہ! میں تیرے نام کے ساتھ ہی مرتا اور جیتا ہوں ( یعنی سوتا اور جاگتا ہوں ) ۔()
٭ …٭ …٭ …٭ …٭ …٭
دُرود شریف کی فضیلت
فرمانِ مصطفے ٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم: بروزِ قِیامت لوگوں میں سے میرے قریب تر وہ ہو گا جس نے دُنیا میں مجھ پر زیادہ دُرُودِ پاک پڑھے ہوں گے ۔()
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
( 2 )...گُمْرَاہی
گمراہی کیا ہے ؟
ضروریاتِ مذہَبِ اَہلسنّت میں سے کسی بات کا اِنکار کرنا گُمْرَاہِی ہے ۔(3)
ضروریاتِ مَذہَبِِ اَہلسنّت کسے کہتے ہیں ؟
مَذہبِ اَہلسنّت کی ضروریات کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس کا مذہَبِ اَہلسنّت سے ہونا
________________________________
1 - ترجمہ: اے حیّ! اے قیُّوم! تیرے سِوا کوئی معبود نہیں.
2 - الوظیفۃ الکریمہ ، ص۲۱.
3 - بخارى ، كتاب الدعوات ، ص١٥٦٠ ، حديث: ٦٣١٤ ومدنی پنج سورہ ، ص۲۰۳ ۔
4 - ترمذى ، ابواب الوتر ، باب فى فضل الصلاة على النبى صلى الله عليه وسلم ، ص١٤٤ ، حديث: ٤٨٤.
5 - فتاویٰ شارِحِ بخاری ، کتاب العقائد ، باب الفاظ الکفر ، ۲ / ۴۸۲ ، ماخوذًا.