وَسَلَّم پڑھوں گا{۹} دوسروں کویہ رسالہ پڑھنے کی ترغیب دلاؤں گااورحسب توفیق اس رسالے کو تقسیم بھی کروں گا۔
اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ ا س کا بغور مطالَعَہ ’’اپنی اورساری دنیاکے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کی مَدَنی سوچ ‘‘پانے کا سبب بنے گا۔لہٰذا مدنی ماحول کی اہمیت اُجاگر کرنے کے لئے دوسرے اسلامی بھائیوں کو بھی اس کی ترغیب دلایئے۔
اللہ عَزَّوَجَلَّ ہمیں دینِ متین پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں ’’اپنی اورساری دنیاکے لوگوں کی اصلاح کی کوشش‘‘کے لئے مدنی انعامات پرعمل اورمدنی قافلوں کامسافربنتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے اور دعوتِ اسلامی کی تمام مجالس بشمول مجلس اَلْمَدِیْنَۃُالْعِلْمِیَہ کو دن پچیسویں رات چھبیسویں ترقی عطا فرمائے۔ اٰمیْن بجَاہِ النَّبی الاَمِیْنصَلَّی اللہُ تعالیٰ علیہ وَاٰلہٖ وَسَلَّم
شعبہ امیرِاہلسنّت مجلس الْمدِیْنۃُ العِلْمِیّہ{دعوتِ اسلامی }
۱۳ربیع الغوث۱۴۳۳ھ بمطابق 07مارچ 2012ء