Brailvi Books

غسل کا طریقہ
23 - 28
بن جائے تواس سیتَیَمُّمجائزہے۔			        (اَیْضاً ص۳۵۹)
خچُونا،مِٹّی یا اینٹوں کی دیوارخواہ گھر کی ہویامسجِدکی اس سیتَیَمُّم جائز ہے ۔ مگراس پرآئل پینٹ،پلاسٹک پینٹ اورمَیٹ فنش یاوال پیپروغیر ہ کوئی ایسی چیزنہیں ہونی چاہئے جوجنس زمین کے علاوہ ہو،دیوارپرماربل ہوتوکوئی حَرَج نہیں۔
خجس کاوُضونہ ہویانہانے کی حاجت ہواورپانی پرقدرت نہ ہووہ وُضو اور غسل کی جگہ تَیَمُّم کرے۔ 					   ( بہارِ شریعت ج۱ ص۳۴۶) 
خایسی بیماری کہ وُضویاغسل سے اس کے بڑھ جانے یادیر میں  اچھّا ہو نے کا صحیح اندیشہ ہویاخوداپناتجرِبہ ہو کہ جب بھی وُضویاغُسل کیابیماری بڑھ گئی یایُوں کہ کوئی مسلمان اچھّاقابِل طبیب جو ظاہِری طورپرفاسِق نہ ہووہ کہہ دے کہ پانی نقصان کرے گا۔توان صورَتوں  میں تَیَمُّمکرسکتے ہیں  ۔        ( اَیْضاً ، دُرِّمُختار ورَدُّالْمُحتار ج۱ص۴۴۱،۴۴۲)
خاگرسرسے نَہانے میں پانی نقصان کرتاہوتوگلے سے نہائیں اورپورے سر کامسح کریں  ۔						(بہارِ شریعت ج۱ص۳۴۷)
خجہاں چاروں طرف ایک ایک میل تک پانی کاپتانہ ہووہاں بھی تَیَمُّم کرسکتے ہیں۔							   (اَیْضاً )
خاگراتناآبِ زم زم شریف پاس ہے جو وُضُوکیلئے کافی ہے توتَیَمُّمجائزنہیں  ۔ (اَیْضاً )
خاتنی سردی ہوکہ نہانے سے مرجانے یابیمارہوجانے کاقَوی اندیشہ ہے اورنہانے کے