| فرعون کا خواب |
بَہُت زیادہ مقدار میں جَمۡع ہو گئی تھی۔
کولڈڈرنکس اور 6 طرح کے کینسر
سیاہی مائل مشروبات یعنی کولاڈرنکس میں کیفین (CAFFEINE) شامل ہوتی ہے۔ اس سے شروع میں چُستی پیدا ہوتی ہے مگر بعد میں سُستی آجاتی ہے۔کیفین کے غیر ضروری اور زیادہ استعمال سے حافظہ کمزور ہوتا اور غصہ بڑھتا ہے، دل کی دھڑکن کی بے قاعدگی اور ہائی بلڈپریشر کا مرض جنم لیتا ہے نیز پیٹ کے اندر زَخۡم بنتے ہیں ،علاوہ ازیں کولڈڈرنکس پینے والے لوگوں کے بچّوں میں پیدائشی خاَمّیاں بھی دیکھی گئی ہیں ۔ (مَثَلاً
ا