Brailvi Books

فرعون کا خواب
33 - 39
 بچے کا بَہُت زیادہ کمزور، پاگل یااندھا ہونا یا اس کے ہاتھ پاؤں  وغیرہ  بے کار ہونا وغیرہ وغیرہ) ایک بَہُت بڑی تشویش ناک بات یہ بھی ہے کہ کولڈڈرنکس کے استعمال سے 6 قسم کے کینسر پیدا ہوتے ہیں  جن میں پیٹ اور مثانے کے کینسر کی مقدار زیادہ ہے۔ کولا ڈرنکس پینے والے بچّوں کے جِسۡم سے کیلشیم زیادہ مقدار میں  خارِج ہوتا ہے۔(کیلشیم کی کمی ہڈیوں  وغیرہ کیلئے سخت نقصان دِہ ہوتی ہے)
سانس کی تکلیف اور گھبراہٹ
     کولڈڈرنکس جَلد خراب نہ ہو اِس لئے اِس میں  ’’سَلفر آکسائیڈ ‘‘