| فرعون کا خواب |
بھی آتا ہے ۔ سکرین والی چیزوں کا استعمال اور کینسر امریکی ادارے F.D.A.کوسکرین والی غذاؤں کے بارے میں ہزاروں شِکایات موصول ہوئیں ۔ مُحَقِّقِین کا خیال ہے کہ امریکی عوام میں کینسر کی زیادتی سکرین والی چیزوں کے استِعمال کی وجہ سے ہے۔ سکرین پر تو بعض مَمالک میں پابندی لگا دی گئی ہے۔ سکرین کے استِعمال سے مَثانے کا کینسر ہونے کی اِطِّلاعات ہیں ۔