Brailvi Books

فرعون کا خواب
27 - 39
مَصۡنوعی سُفُوف (یعنی نقلی پوڈر)ہے اور چینی سے تقریباً 300 سے لے کر 500  گُنا میٹھاہو تا ہے ! جن بوتلوں  میں  چینی استعمال  کی جاتی ہے اُن میں  چینی (SUGAR)کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے جیسا کہ فیضانِ سنَّت جلد اوّل صَفۡحَہ712پر ہے :   ’’250ملی لیٹر کی ایک بوتل میں  تقریباً سات چمچ چینی (SUGAR) ہوتی ہے۔‘‘چینی (SUGAR) والی کولڈ ڈرنک پینے سے دانتوں  اور ہَڈّیوں  کو نقصان پہنچنے، خون میں  شوگر کی مقدار بڑھنے، دل اور جِلۡد (SKIN) کے اَمۡراض پیدا ہونے کے اِمۡکانات بڑھتے ہیں  نیز اِس سے ’’موٹاپا ‘‘