Brailvi Books

فرعون کا خواب
29 - 39
کولڈڈرنک کے شوقین کے دانتوں  کی بربادی
     	 کولڈڈرنک چینی(SUGAR) والی ہو یا’’شوگر فری‘‘ دونوں  ہی صورَتوں  میں صحّتِ انسانی کیلئے نقصان دِہ ہے۔ برطانیہ کے اندر1992ء میں  بچّوں کے دانتوں  کے بارے میں  کئے جانے والے سروے (SURVEY)سے یہ بات سامنے آئی کہ کولڈڈرنک کے شوقین 20% بچّوں (یعنی ہر پانچویں  بچے)کے دانتوں  کی حفاظتی تہ خَتۡم ہو چکی ہے ۔ چوہوں  پر تجرِبہ کیا گیا اور ان کو کولڈڈرنکس پلائی گئیں توچوہوں  کے دانت چھ ماہ میں  ِگھس گئے۔ایک’’ کولا ڈرنک‘‘ کی بوتل میں  ایک