| فرعون کا خواب |
کیا آپ بوتل یعنی کولڈ ڈرنک شوق سے پیتے ہیں ؟
(ایک پاکستانی ماہنامے( جون 2011ء)کامضمون بتصرف)
میٹھے میٹھے مَدَنی منو اور منیو! کیا آپ بوتل (COLD DRINK) شوق سے پیتے ہیں ؟ اگر جواب ’’ہاں ‘‘ میں ہے تو ٹھہریئے! پہلے اس کی تباہ کاریوں پر ایک اُچَٹتی(یعنی سرسری) نظر ڈال لیجئے،پھر وہ فیصلہ کیجئے ، جس میں آپ کیلئے دنیا اور آخِرت کی بھلائیاں ہوں۔ بوتل یعنی کولڈڈرنک کا سب سے بڑا جُز(حصہPART) مٹھاس ہے۔ مٹھاس یا تو چینی (SUGAR) سے حاصل کی جاتی ہے یاسکرین (SACCHARIN) سے جو کہ سفید رنگ کا