Brailvi Books

فیضانِ ریاض الصالحین
9 - 627
تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی عطاؤں ، اولیائے کرام رَحِمَھُمُ اللہُ السَّلَامکی عنایتوں اور شیخِ طریقت، امیرِ اہلسنت، بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطارؔقادری رضوی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیۃ کی پُرخلوص دعاؤں کا نتیجہ ہے اورجو خامیاں ہیں ان میں ہماری کوتاہ فہمی کادخل ہے۔
	حصولِ تقویٰ وعلمِ دین، اِطاعتِ رَبُّ الْعَالَمِیْن و اِتِّباعِ رَحْمَۃٌ لِّلْعالَمِیْنپر اِسْتِقَامَت پانے اور اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کا مُقَدَّس جذبہ اُجاگر کرنے کے لئے خود بھی اس کتاب کا مطالعہ کیجئے اور حسب ِ استطاعت دعوتِ اسلامی کے اشاعتی ادارے مَکْتَبَۃُ الْمَدِیْنَۃ سے ہد یۃً حاصل کر کے دوسروں کو بالخصوص مفتیانِ کرام اور علمائے اہلسنت کی خدمت میں تحفۃً پیش کیجئے ۔
	ہم نے پوری پوری کوشش کی ہے کہ یہ کتاب خوب سے خوب تر ہو لیکن پھر بھی غلطی کاامکان باقی ہے اہل ِعلم حضرات سے درخواست ہے کہ اپنے مفید مشوروں اور قیمتی آراء سے ہماری حوصلہ افزائی فرمائیں اوراس کتاب میں جہاں کہیں غلطی پائیں ہمیں تحریری طور پر ضرور آگاہ فرمائیں۔
اللہعَزَّوَجَلَّ ہماری اس کاوش کواپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور اسے ہماری بخشش ونجات کا ذریعہ بنائے ۔ 
اللہکرم ایسا کرے تجھ پہ جہاں میں 		اے دعوتِ اسلامی تیری دھوم مچی ہو


اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

شعبہ فیضان حد یث
 مجلس المد ینۃ العلمیۃ
ربیع الثانی ۱۴۳۴
بمطابق فروری2013ء