Brailvi Books

فیضانِ نماز
7 - 49
وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ
 اورگناہ سے بچنے کی طاقت اورنیکی کرنے کی قوت اللہ ہی کی طرف سے ہے جو سب سے بلند ،عظمت والا ہے
چھٹاکلمہ رَدِّ کُفر
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ اَنْ اُشْرِکَ بِکَ شَیْئًا
اے اللہمیں تیری پناہ مانگتاہوں اس بات سے کہ میں کسی شے کو تیراشریک بناؤں 
وَّاَنَا اَعْلَمُ بِہٖ وَ اَسْتَغْفِرُکَ لِمَا لَآ اَعْلَمُ بِہٖ تُبْتُ
جان بوجھ کر اوربخشش مانگتاہوں تجھ سے اس(شرک)کی جسکو میں نہیں جانتا اورمیں نے اس 
عَنْہُ وَ تَبَرَّأْتُ مِنَ الْکُفْرِ وَالشِّرْکِ وَالْکِذْبِ
سے توبہ کی اورمیں بیزار ہوا کفر سے اورشرک سے اورجھوٹ سے 
وَالْغِیْبَۃِ وَالْبِدْعَۃِ وَالنَّمِیْمَۃِ وَالْفَوَاحِشِ وَالْبُھْتَانِ
اورغیبت سے اور بدعت سے اورچغلی سے اوربے حیائیوں سے اوربہتان سے