ھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ
وہ ہر چیز پر قادِر ہے
پانچواں کَلِمَہ اِسْتِغْفَار
اَسْتَغْفِرُ اللہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِّ ذَنْبٍم اَذْنَبْتُہ ٗ عَمَدًا اَوْ
میں اللہسے معافی مانگتاہوں جو میرا پروردگار ہے ہرگناہ سے جو میں نے جان بوجھ کر کیا یا
خَطَأً سِرًّا اَوْ عَلَانِیَۃً وَّ اَتُوْبُ اِلَیْہِ مِنَ الذَّنْبِم
بھول کر، چھپ کر کیا یا ظاہر ہوکر اورمیں اس کی بارگاہ میں توبہ کرتاہوں اس گناہ سے
الَّذِیْٓ اَعْلَمُ وَمِنَ الذَّنْبِم الَّذِیْ لَآ اَعْلَمُ اِنَّکَ
جس کو میں جانتاہوں اوراس گناہ سے بھی جس کو میں نہیں جانتا(اے اللہ) بیشک
اَنْتَ عَلَّامُ الْغُیُوْبِ وَ سَتَّارُ الْعُیُوْبِ وَغَفَّارُ الذُّ نُوْبِ
تو غیبوں کا جاننے والا اورعیبوں کا چھپانے والا اورگناہوں کابخشنے والا ہے