Brailvi Books

فیضانِ نماز
5 - 49
وَاللہُ اَ کْبَرُ وَلَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ
اور اللہسب سے بڑا ہے اور گناہوں سے بچنے کی طاقت اورنیکی کرنے کی توفیق
 اِلَّا بِاللہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ
 اللہ ہی کی طرف سے ہے جو سب سے بلند،عظمت والا ہے۔
چوتھا کَلِمَہ توحید
لَآ اِلٰـہَ اِلاَّ اللہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہ ٗ لَہُ الْمُلْکُ
اللہکے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں اسی کیلئے ہے بادشاہی 
وَلَہُ  ا لْحَمْدُ یُحْیٖ وَ یُمِیْتُ وَھُوَحَیٌّ لَّا یَمُوْتُ اَ بَدًا 
اوراسی کیلئے حمد ہے وہی زندہ کرتا اورمارتاہے اوروہ زندہ ہے اس کو ہرگز کبھی موت نہیں آئے 
اَ بَدًا ط ذُوالْجَلَالِ وَ الْاِکْرَامِط بِیَدِہِ الْخَیْرط وَ
گی بڑے جلال اور بزرگی والا ہے اس کے ہاتھ میں بھلائی ہے اور