Brailvi Books

فیضانِ نماز
47 - 49
 اَللّٰھُمَّ مَنْ اَحْیَیْتَہٗ مِنَّا فَاَحْیِہٖ عَلَی الْاِسْلَامِ
الٰہی  تو ہم میں سے جس کو زندہ رکھے تو اس کو اسلام پر زندہ رکھ
 وَ مَنْ تَوَفَّیْتَہٗ مِنَّا فَتَوَفَّہٗ عَلَی الْاِیْمَان
 اور ہم میں سے جس کو موت دے  تو اس کو ایما ن پر موت دے۔
نابالغ لڑ کے کی دُعا
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْہُ لَنَا فَرَطًا
الٰہی   اس (لڑکے ) کو ہمارے لئے آگے پہنچ کر سامان کرنیوالا بنا دے
 وَّاجْعَلْہُ لَنَآ اَجْرًاوَّذُخْرًا 
 اور اسکو ہمارے لئے اَجر(کا موجب)  اور وقت پر کام آنیوالا بنا دے
وَّاجْعَلْہُ لَنَا شَافِعًا وَّمُشَفَّعًا ط
   اور اسکو ہماری سفارش کر نیوالا بنا دے اور وہ جسکی سفارش منظور ہو جائے