Brailvi Books

فیضانِ نماز
46 - 49
دونوں طرف سلام پھیر دیں۔(حاشیۃ الطحطاوی، ص۵۸۴)
نمازِ جنازہ کے اَرکان
	نمازِ جنازہ کے دو رکن ہیں : (۱) چار بار’’اللہُ اکبر‘‘ کہنا (۲) قِیام ۔ 	(الدُرُّالمُختار و ردالمحتار،ج۳،ص۱۲۴)
بالغمَرد و عورَت کے جنازہ کی دُعا
اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِحَیِّنَا وَ مَیِّتِنَا 
الٰہی   بخش دے ہمارے ہر زندہ کو اور ہمارے ہر فوت شدہ کو
وَ شَاھِدِنَا وَ غَائِبِنَا وَصَغِیْرِنَا 
 اور ہمارے ہر حاضر کو اور ہمارے ہر غائب کو   اور ہمارے ہر چھوٹے کو
وَکَبِیْرِنَا وَ ذَکَرِنَا وَ اُ نْثٰـنَا ط
 اور ہمارے ہر بڑے کو اور ہمارے ہر مرد کو اور ہماری ہر عورت کو