نا با لغ لڑ کی کی د عا
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْھَا لَنَا فَرَطًا
الٰہی اس (لڑکی ) کو ہمارے لئے آگے پہنچ کر سامان کرنیوالی بنا دے
وَّاجْعَلْھَا لَنَآ اَجْرًاوَّذُخْرًا
اور اسکو ہمارے لئے اجر(کی موجب) اور وقت پر کام آنیوالی بنا دے
وَّاجْعَلْھَا لَنَا شَافِعَۃً وَّمُشَفَّعَۃً ط
اور اسکو ہماری سفارش کر نیوالی بنا دے اور وہ جسکی سفارش منظور ہو جائے
(مشکوٰۃ المصابیح، ج۱،ص۳۱۹،حدیث۱۶۷۵، الفتاوی الھندیۃ ،ج۱ص،۱۶۴)
شکوہ کی تعریف
مصیبت کے وقت واوَیلا کرنے اور صبر کا دامن ہاتھ سے چھوڑ دینے کو شکوہ کہتے ہیں۔
(حدیقہ ندیہ شرح طریقہ محمدیہ ج۲ ص۹۸)