Brailvi Books

فیضانِ نماز
44 - 49
 الْعِزَّۃِ وَالْعَظَمَۃِ وَالْہَیْبَۃِ وَالْقُدْرَۃِ وَالْکِبْرِیَاءِ
 عزت  و  بزرگی  اور  جلال  و  قدرت  اور    بڑائی
 وَالْجَبَرُوْتِ0 سُبْحٰنَ الْمَلِکِ الْحَیِّ الَّذِیْ لَا یَنَامُ
 اورجبروت والا،     پاک ہے بادشاہ جوزندہ ہے،  جو    نہ سوتا ہے،
 وَلَا یَمُوْتُ0  سُبُّوْحٌ قُدُّوْسٌ رَّ بُّنَا وَرَبُّ
   نہ  مرتا  ہے           پاک   مقدس   ہے      ہمارا ربّ   اورربّ
 الْمَلٰئِکَۃِ وَالرُّوْحِ0  اَللّٰہُمَّ اَجِرْنِیْ مِنَ النَّار0
 فرشتوں اور روح کا ،اے اللہ! مجھے (جہنم کی) آگ سے نجات عطا فرما،
یَامُجِیْرُ   یَامُجِیْرُ   یَامُجِیْرُ0 
اے نجات دینے والے!اے نجات دینے والے!اے نجات دینے والے!
بِرَحْمَتِکَ یَآ اَ رْحَمَ الرّٰحِمِیْنَ0
 اپنی رحمت کے سبب ہم پر رحم فرما اے سب سے بڑھ کر رحم فرمانے والے