دعائے قُنوت کے بعد دُرُود شریف پڑھنا بہتر ہے۔
( غنیۃ المتملی، ص۴۱۷)
جو دُعائے قُنوت نہ پڑھ سکیں وہ یہ پڑھیں :
اَللّٰھُمَّ رَبَّنَآ اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً
اے اللہ !اے رب ہمارے ! ہمیں دنیا میں بھلائی دے
وَّ فِی الْاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ
اورہمیں آخرت میں بھلائی دے اور ہمیں عذابِ دوزخ سے بچا۔
یا یہ پڑھیں :
’’ اَللّٰہُمَّ اغْفِرْلِی‘‘(اے اللہ! میری مغفرت فرما دے)
(مراقی الفلاح معہ حاشیۃ الطحطاوی، ص۳۸۵)
دُعائے تَراویح
سُبْحٰنَ ذِی الْمُلْکِ وَالْمَلَکُوْتِ0 سُبْحٰنَ ذِی
پاک ہے ملک و ملکوت والا، پاک ہے