Brailvi Books

فیضانِ نماز
39 - 49
ہر دو رَکعَت کے بعد قعدہ فرض ہے مگر تیسری یا پانچویں (علٰی ھذا القیاس)رکعت کا سجدہ کرنے کے بعد قعدۂ اولیٰ فرض کے بجائے واجِب ہو گیا۔ (طحطاوی ، ص۴۶۶ ملخصاً ) (۱۱) فرض، وِتر اور سُنّتِ مُؤَکَّدہ میں تَشَھُّد (یعنی اَلتَّحِیّات) کے بعد کچھ نہ بڑھانا (۱۲) دونوں قَعدوں میں ’’  تَشَھُّد‘‘ مکمَّل پڑھنا ۔ اگر ایک لفظ بھی چھوٹا تو واجِب ترک ہو جائے گا اور سَجدۂ سَہْو واجِب ہو گا(۱۳) فرض ، وِتْر اور سنّتِ مُؤَکَّدہ کے قعدئہ اُولیٰ میں تَشَھُّد کے بعد اگر بے خیالی میں 
 ’’ اَ للّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ‘‘
 یا
 ’’ اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا‘‘