(۲)فرضوں کی تیسری اور چوتھی رکعت( رَکْ۔عَت) کے علاوہ باقی تمام نَماز وں کی ہر رَکْعَت میں اَ لْحَمْد شریف پڑھنا، سُورت ملانا یا قرآنِ پاک کی ایک بڑی آیت جو چھوٹی تین آیتوں کے برابر ہو یا تین چھوٹی آیتیں پڑھنا (۳) اَ لْحَمْد شر یف کا سورت سے پہلے پڑھنا (۴)اَ لْحَمْد شریف اور سورت کے درمیان ’’اٰمِیْن‘‘ ا و ر’’بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم‘‘ کے علاوہ کچھ اور نہ پڑھنا (۵) قِرائَ ت کے فوراً بعد رُکوع کرنا (۶) ایک سَجدے کے بعد باِلتَّرتیب دوسرا سجدہ کرنا(۷) تَعدِیلِ اَرکان یعنی رُکوع،سجود،قومہ اور جلسہ میں کم از کم ایک بار ’’سُبْحٰنَ اللہ‘‘ کہنے کی مقدار ٹھہرنا (۸) قَومہ یعنی رُکوع سے سیدھا کھڑاہونا( بعض لوگ کمر سیدھی نہیں کرتے اس طرح اُن کا واجِب