طرح بائیں طرف ۔اب نَماز ختم ہو ئی ۔
(مراقی الفلاح معہ حاشیۃ الطحطاوی، ص۲۷۸، غنیۃ المتملی،ص۲۹۸)
’’یااللہُ‘‘ کے چھ حروف کی نسبت سے نَماز کی 6 شرائط
(۱)طَہارت(۲)سَترِ عورَت(۳)اِستِقبالِ قِبلہ (۴) و قت(۵) نِیَّت(۶) تکبیرِ تَحریمہ ۔
’’بِسْمِ اللہِ ‘‘ کے سات حروف کی نسبت سے نَماز کے 7فرائض
(۱)تکبیرِ تحریمہ(۲)قِیام(۳)قِرائَ ت(۴) رُکوع (۵) سجود (۶) قعدۂ اَخیرہ (۷) خُروج بِصُنْعِہٖ۔
(غنیۃ المتملی،ص۲۵۶)
’’قِیامت میں سب سے پہلے نَماز کا سُوال ہوگا‘‘
کے تیس حروف کی نسبت سے تقریباً30واجبات
(۱)تکبیرِ تحریمہ میں لفْظ ’’اللہُ اَکْبَر‘‘ کہنا