رَکعَت پوری ہو ئی۔ اب دوسری رکعت میں ’’بِسْمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّ حِیْم‘‘پڑھ کرالحمد اور سورت پڑ ھئے اور پہلے کی طر ح رُکوع اور سجدے کیجئے، دوسرے سجدے سے سر اُ ٹھا نے کے بعد سید ھا قد م کھڑا کر کے اُ لٹا قدم بچھاکربیٹھ جائیے دو۲ رَکْعَت کے دوسرے سَجدے کے بعد بیٹھناقَعْدَہ کہلاتا ہے اب قَعْدہ میں تشہد (تَ۔شَہْ۔ہُد) پڑ ھئے:
اَلتَّحِیَّاتُ لِلّٰہِ وَ الصَّلَوَاتُ وَ الطَّیِّبٰتُطاَلسَّلَامُ عَلَیْکَ
تمام قَولی،فِعلی اورمالی عبادتیں اللہ عَزَّوَجَلَّ ہی کیلئے ہیں ۔سلام ہوآپ پر
اَیُّھَا النَّبِیُّ وَ رَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَکَا تُہٗ ط اَلسَّلَامُ عَلَیْنَا وَعَلٰی
اے نبی! اور اللہ عَزَّوَجَلَّ کی رَحمتیں اوربَرَکتیں ۔ سلا م ہوہم پر اوراللہ کے
عِبَادِ اللہِ الصّٰلِحِیْنَ ط اَشْھَدُ اَنْ لَّا ٓاِلٰـہَ اِلَّا اللہُ
نیک بندوں پر،میں گواہی دیتاہوں کہ اللہ عَزَّوَجَلَّکے سوا کوئی معبود نہیں